-13%

A’laam ul Muwaqqi’een. By: Muhammed Junagadhi – اعلام الموقعین از محمد جوناگڑھی

Availability:

10 in stock


اعلام الموقعین مترجم

تالیف: شیخ الاسلام علامہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ

ترجمہ: خطیب الہند علامہ محمد جوناگڑھی رحمہ اللہ

جلد: دو

صفحات: 1249

زبان: اردو

A’laam ul Muwaqqi’een

Author: Shaikh ul Islam Allam Ibn e Taymiyah Rahimahullah 

Translator: Allama Muhammed Junagadhi

Volumes: 2

Pages: 1249

Language: Urdu 

Bindig: Hardcover 

Paper: White

700.00 800.00

10 in stock

  Ask a Question

علامہ ابن القیم الجوزیہ ؒ ایک جلیل القدرعالم ربانی تھے۔ آپ نے بے شمار کتابیں تصنیف فرمائی ہیں ان میں زیر نظر کتاب اعلام الموقعین ایک ممتاز مقام رکھتی ہے ۔اس مفصل کتاب میں علامہ موصوف نے اصول فقہ خصوصا فتوی، اجتہاد اور قیاس کے موضوع پر قلم اٹھایا ہے اور حق یہ ہے کہ حق ادا کر دیا ہے۔ جو لوگ تقلید اور قیاس کے باب میں افراط وتفریط کا شکار ہیں، ان کا تفصیلی رد کیا ہے اور ایک ایک مسئلے پر بیسیوں دلائل پیش کیے ہیں۔ حیلہ سازوں کی بھی تردید فرمائی ہے اور صحابہ کرام وسلف صالحین کے حوالے سے واضح کیا ہے کہ وہ ہر مسئلے میں کتاب وسنت مقدم رکھتے تھے، لہذاہمیں بھی براہ راست کتاب وسنت کی پیروی کرنی چاہیے نہ کہ اقوال رجال کاسہارا لینا چاہیے۔ ان لوگوں کی غلطی کو بھی واضح کیا ہے جو یہ گمان رکھتے ہیں کہ بعض احادیث خلاف قیاس ہیں۔ اس کتاب کوخطیب الہند علامہ محمد جوناگڑھی رحمہ اللہ نے رواں اور شگفتہ اردو کے قالب میں ڈھالا ہے۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.

There are no reviews yet.

No more offers for this product!

Shipping Policy

Shipping available with registered parcel by Indian Post

Refund Policy

No Refund. 

Cancellation / Return / Exchange Policy

No Return/Exchange

General Inquiries

There are no inquiries yet.

0